• News
        Kuwait Pakistan World Embassy Community Showbiz Business Sports Health Sci-Tech Up Coming Events
        • Embassy
          • E-Services
            Search CVs Search Jobs Post Vacancy Submit CV Directory Muslim Names Legal Advice Cooking Recipes Cricket Live
            • Classifieds
              Categories Latest Ads Post Ad
              • Gallery
                • Event Videos
                  • About us
                    • Contact us

    Al Muzani Exchange Co. Kuwait


    Gool Gappey (گول گپے)

    Views: 12005
    Published on: 17-Feb-2015

    :اجزاء

    • میدہ : 1کپ 
    • تیل: 1 کھانے کا چمچ 
    • تیل: فار فرائنگ
    • فلنگ کے لیے  لو: 1کپ ( بوائلڈ) 
    • کابلی چنے: 1کپ ( بوائلڈ) ( سفید والے) 
    • املی: 50 گرام 
    • چینی: 1کپ 
    • لیموں: 2 عدد 
    • سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے چمچ 
    • نمک: آدھا چائے چمچ 
    • پودینہ پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ 
    • زیرہ: 1 چائے چمچ ( توے پر بھون لیں)

     

      ترکیب:

    میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔ اور پھر اسکی پتلی سے روٹی بیل لیں۔ اس کو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔۔خیال رہے کہ آپ ٹکڑے ساتھ ساتھ گیلے ٹھنڈے کپڑے سے ڈانپتے جائیں۔۔۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔۔۔اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کرلیں۔

    املی کو 3-2 گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔۔اس کے بعد گودا نکال کر اس میں باقی چیزیں مکس کر لیں۔۔۔اور ہلکا سا جوش دے لیں۔۔۔پھر تھنڈا کرکے -5-4 گلاس پانی ڈال کر کھٹاس بنا لیں۔

    گول گپےکو پیش کرنے سے پہلے اس کو سائیڈ سےتھوڑا سا توڑ کے اس میں آلو اور چنے بھر لیں اور اس کھٹاس کے ساتھ پیش کریں۔




    Follow on
    • About us
    • Advertise with us
    • Contact us

    © 2025 @ Pakistanis in Kuwait, . All Rights Reserved.