فروٹ سلاد
Views: 7165Published on: 28-Oct-2013
اپنے گھر کے دسترخوان پر سبزی سلاد اور فروٹس سجايئے اکثر گھروں می پھل رکھے ھوتے ھیں مگر کھاۓ نیہں جاتے آگر آپ پھلوں کو کاٹ کر فروٹ سلاد بنا لیں توبچے بڑے سب بہت شوق سے کھايئنگے
آيئے فروٹ سلاد بناتے ھیں
- سیب 2 عدد باریک کٹے ھوۓ
- انگور 20 عدد
- آڑو 2 عدد
- کیلا 3 عدد
- آم ایک عدد
- اورنج ایک عدد
اگر شکر یہں ڈالنی تو آم کی مٹھاس ھی کافی ھیں
سارے پھل کاٹ کر اس میں امردو کا جوس ڈال دیں اور کسی خوش شکل پلیٹر میں اسکو سرو کریں, سرو کرتے ھوۓ اس کے اوپر فروٹ شوگر ڈال سکتے ھیں
پھل فروٹ سلاد کی شکل میں کھا لیے جاتے ھیں
دسترخوان پر میھٹا ضرور رکھیں کہ طبیعت میں خوشی اور سرشاری لاتا ھے
مٹھاس چاھے پھلوں کی ھو
مٹھاس چاھے لہجے میں ھو
مٹھاس چاھے محبت و التفات کی ھو
انسان کی ساری تھکن اتار دیتی ھے
خوش رھیں اور خوشیاں تقیسم کریں, اپنے روٹھے عزيز واقارب کو منانے میں پہل کریں اپنے بڑوں کی عزت کریں