Hafiz Huzaifa Has Arrived in Kuwait: 09-APR-2018

09 Apr, 2018 5,722 Views Download


 


المشارکہ فی جائیزہ الکویت الدولیہ لحفظ القران الکریم میں شرکت کیلئے (13سالہ بچہ (حافظ حذیفہ اورانکے والد محترم پاکستان سے کویت پہنچ گئے، کویت پہنچے پر حافظ محمدشبیر ڈائریکٹر پاکستان بزنس سنٹر کویت ، عابد ملک سمیت دیگرافراد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ یاد رہے یہ مشارکۃ وزارت اوقاف و شؤن الاسلامیہ الکویت کی زیرنگرانی منعقد ہورہاے ہے، ہم سب حافظ حذیفہ کی کامیابی کیلئے دًعاگو ہیں۔

Was this news helpful?

964 people liked this

Comments