کویت اور پاکستان کی دوستی کو ٹرک آرٹ کی پینٹنگ میں کویت کی سپر مارکیٹ جمیہ مشرف کی دیوار پر بنایا گیا

19 Nov, 2023 3,432 Views Download


کویت اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر کویت اور پاکستان کی دوستی کو ٹرک آرٹ کی پینٹنگ میں کویت کی سپر مارکیٹ جمیہ مشرف کی دیوار پر بنایا گیا جس کی رونمائی کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سمیت کویتی کمیونٹی اور سفارت کاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Was this news helpful?

797 people liked this

Comments