News Image

گورنر فروانیہ آفس میں کے پی ایف اے کیک کاٹنے کی تقریب

کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر رانا اعجازحسین (ایڈووکیٹ) کی قیادت میں ایگزیکٹو ممبرز “کے پی ایف اے” اور “سپانسرز” پر مشتمل ایک وفد نے گورنر آفس الفروانیة (کویت) 14 اگست یومِ آزادیٔ پاکستان کی نسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقعہ پر عزت مآب گورنر الشیخ عذبی الناصر الصباح نے ح...
PIK Channel Pakistanisinkwt Pakistanisinkuwait www.pakistanisinkuwait.com