امریکی حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
ایران میں تین جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد کی علاقائی صورتحال پر غور کے لیے قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا ہنگامی اجلاس آج (پیر) کو ہوگا۔ این ایس سی، جس کی صدارت وزیر اعظم کرتی ہے اور جس میں سول اور فوجی قیادت دونوں کے اعلیٰ افسران شامل ہیں،...
PIK Channel
Pakistanisinkwt
Pakistanisinkuwait
www.pakistanisinkuwait.com