KPBD اور پاک ڈونر کویت میں غیر کویتی تنظیموں میں سرفہرست ہیں
کویت سینٹرل بلڈ بینک کے قیام کی 60 ویں سالگرہ اور بلڈ ڈونر کے عالمی دن کے موقع پر وزیر صحت ڈاکٹر احمد عبدالوہاب العوادی کی سرپرستی میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران خون عطیہ کرنے والی تنظیموں کو تسلیم کیا گیا۔
PIK Channel
Pakistanisinkwt
Pakistanisinkuwait
www.pakistanisinkuwait.com