وزارتِ اطلاعات کویت کے زیرِانتظام اور وزارتِ خارجہ کے باہمی اشتراک سے تقریبِ یومِ سفارت کار

22 Feb, 2025 2,300 Views Download


سرزمینِ کویت پر وزارتِ اطلاعات اور وزارت خارجہ کے باہمی اشتراک سے “یومِ سفارت کار” کا اہتمام کیا گیا۔ جو وزیرِ ثقافت اور یوتھ آفئیرز السید عبدالرحمن المطیری کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا۔ اس تقریب میں کویت میں مقیم تمام ممالک کے سفارت کار اور دیگر ممالک کی معروف تنظیموں کے عہدہ داران نے شرکت کی۔ سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے کمیونٹی ویلفئیر آفیسر جناب حمزہ توقیر نے سفارتی نمائندگی کی۔


 

Was this news helpful?

1,025 people liked this

Comments