سِواگ کویت کی جانب سے بسنت میلہ کا انعقاد
Views: 165Published on: 27-Jan-2025
سِواگ کویت کی جانب سے بسنت میلہ کا انعقاد
مہمانِ خصوصی کمیونٹی ویلفیئر اتاشی سفارت پاکستان(کویت) جناب حمزہ توقیر اور جناب سلطان الکندری کی شرکت۔
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد کی بھرپور شرکت۔
یاد رہے یہ سِواگ کویت کا تیسرا ایونٹ تھا۔