کویت میں مقیم ممتاز سماجی شخصیات جناب چوہدری شمشاد غنی چیمہ اور محمد قیصر چوہدری کی جانب سے امریکہ سے تشریف لائے ہوے انکے بھائی اور معروف کاروباری شخصیت جناب چوہدری ارسلان جبار کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان کے اعلی افسران اور پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت فرمائی
Photos: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.1151073563296220