گوشت چکن کی تمام تر ڈشز کا گرم مصالہ
Views: 7739Published on: 28-Oct-2013
جس کھانے کو محبت و توجہ سے بنایا جاۓ اس ڈش میں یا کھانے میں ذائقہ آجاتا ھے اور وہ اچھی بن جاتی ھے, اور پھر اپنے پیاروں سے داد وصول کرکے جو خوشی ملتی ھے, اور پھر ھمارے ھاں اس بات کی سہولت بھی موجود ھے کہ معدے کے راستے سے دل تک پہنچا جاسکتا ھے.
میں ثابت مصالوں کو دھو کر پھر انکو خشک کرکے بھون کر پیس لیتی ھوں جیسے زیرہ اور ثابت دھینا وغییرہ
آپ ثابت زیرہ دھو کر دیکھے کہ کس قدر کندگی نکلتی ھے پھر اس کو کسی اخبار پر ڈال کر خشک کرکے بھون کے پیس لیں اپ اپنا گرم مصالہ بھی خود بناییۓ
میں کھانوں میں بہت زیادہ مصالحے نیہں ڈالتی ھوں ‘
- چھوٹی الايچی
- بڑي الائچی
- لونگ
- کالی مرچیں
- دارچینی
- بادنچان کا پھول بہت چھوٹا سا ٹکڑا
- سفید مرچ
- سفید زیرہ
میں کھانوں میں بہت زیادہ مصالحے نیہں ڈالتی ھوں ‘