Saudia Transit Visa through Embassy of Pakistan

13 Mar, 2026 1,489 Views Download



Public Notice Embassy of Pakistan to Kuwait

Saudia Transit Visa Request Form



Kindly fill the below form separately for each family member


 

Link updated:

https://evacuation-system.onrender.com/register



After filling this form send your passport copies to email:- parepkuwaitcwa37@gmail.com along with the required names and family members using the same email address you entered in this form.



 

IMPORTANT NOTES:

•⁠ ⁠Please attach a clear scan or photo of your passport data page.

•⁠ ⁠If you have family members, provide details for each person separately.

•⁠ ⁠Incomplete submissions will delay processing.

•⁠ ⁠KSA transit visa applications will be submitted on your behalf once we receive complete details

•⁠ ⁠This Transit Visa will be for 3 x days only in KSA

•⁠ ⁠Standard Processing time is 6-7 days after submission at the Embassy



--------------------

For those Pakistani Nationals who are stuck in Pakistan and want to return to Kuwait and require Saudi Transit Visa. Kindly fill the below form. We are trying to get their transit Visas for their arrival in Kuwait. They must have valid Kuwait Civil ID with them to avail the facility.



 

Please note: All personal information is securely protected by the Embassy of Pakistan in Kuwait, and the above links have been generated exclusively by them.


 



سفارت خانہ پاکستان، کویت

عوامی اطلاع



سعودی عرب ٹرانزٹ ویزا درخواست فارم



سفارت خانہ پاکستان، کویت کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ براہ کرم ہر فیملی ممبر کے لیے علیحدہ علیحدہ درج ذیل فارم پُر کریں۔



 


 



 



فارم پُر کرنے کے بعد اپنے پاسپورٹ کی کاپی درج ذیل ای میل پر ارسال کریں:

parepkuwaitcwa37@gmail.com



ای میل بھیجتے وقت اسی ای میل ایڈریس کا استعمال کریں جو آپ نے فارم میں درج کیا ہے اور اس کے ساتھ تمام متعلقہ افراد اور فیملی ممبران کی تفصیلات بھی شامل کریں۔



اہم ہدایات:



• براہ کرم پاسپورٹ کے ڈیٹا پیج کی واضح اسکین یا تصویر منسلک کریں۔

• اگر آپ کے ساتھ فیملی ممبرز ہیں تو ہر فرد کی تفصیلات علیحدہ علیحدہ فراہم کریں۔

• نامکمل درخواستوں کی صورت میں کارروائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

• مکمل معلومات موصول ہونے کے بعد سعودی عرب کے ٹرانزٹ ویزا کے لیے درخواست آپ کی جانب سے جمع کروا دی جائے گی۔

• یہ ٹرانزٹ ویزا صرف 3 دن کے لیے کارآمد ہوگا۔

• سفارتخانہ میں درخواست جمع ہونے کے بعد ویزا کی عمومی پراسیسنگ کا وقت 6 تا 7 دن ہے۔






ان پاکستانی شہریوں کے لیے جو پاکستان میں موجود ہیں اور کویت واپس آنا چاہتے ہیں اور جنہیں سعودی ٹرانزٹ ویزا درکار ہے، براہ کرم درج ذیل فارم پُر کریں۔

سفارت خانہ پاکستان، کویت ان افراد کی کویت واپسی کے لیے سعودی عرب کے ٹرانزٹ ویزا کے حصول میں معاونت کی کوشش کر رہا ہے۔



درخواست گزار کے پاس کویت کا مؤثر (Valid) سول آئی ڈی ہونا ضروری ہے۔




تمام ذاتی معلومات کویت میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیرِ تحفظ ہیں، اور اوپر دیے گئے روابط صرف انہی کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں

Was this news helpful?

396 people liked this

Comments