‏پی این ایس سیف کا کویت کے لئے 4 روزہ دورہ!
پاک بحریہ کے کمانڈنگ آفیسر کیپٹن عاطف سلطان ٹی آئی (ایم) پاکستان نیوی اور عملے کا سفیر پاکستان برائے کویت جناب سید سجاد حیدر اور کرنل صالح وزارت دفاع کویت نے الشیوخ پورٹ پر استقبال کیا۔ ‎
 
Ambassador of Pakistan Syed Sajjad received PNS Saif at Shuwaikh Port. Commanding Officer of Pak Navy Capt Atif Sultan TI(M) PN welcomed the Ambassador & Col. Saleh, Kuwait M/o Defence. PNS Saif is on its 4-day friendship visit (22-26Jun2021) in Kuwait.