‎انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کی جانب 14 اگست جشن آزادی کا ایک شاندار پروگرام کبد فارم ھاوس میں ترتیب دیا گیا
‎جس میں مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب سید سجاد حیدر اور بیگم صاحبہ سفیر پاکستان تھیں اس کے علاوہ ایمبیسی میں سے میڈم تحریم الیاس صاحبہ(ڈپٹی ھیڈ مشن آف مشن) اور فرخ امیر سیال صاحب کمیونٹی ویلفیئر اتاشی اور اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی تمام سینئر قیادت، ، جن میں ،پیر امجد حسین، ملک تبسم جاوید، شہزاد الرحمن بٹ، محمد عتیق الرحمن، آصف جمال , خالد منہاس، اور ایگزیکٹو ممبران، ممبرز، اور ان کی فیملیز اور پاکستان سے آئے ہوئے نئے پاکستانی ڈاکٹرز جن میں خواتین ڈاکٹرز بھی شامل تھیں۔ نے بھی شرکت کی، ۔ ایگزیکٹو بورذ کے چیئرمیں اخلاق احمد ملک بزنس کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ھیں۔
‎پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور پھر نعت رسول مقبول طاہر بشير صاحب نے پيش کی اور پھر صدر پی ٹی آئی کویت پیر امجد حسین صاحب نے پروگرام میں آنے والے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔ ایگزیکٹو بورڈ کے سینئر وائس چیئرمین جناب شہزاد الرحمن بٹ صاحب نے چودہ اگست کے حوالے سے ملی نغمہ پیش کیااس کے بعد سفیر پاکستان سید سجاد حیدر صاحب نے تقریر کی، پھر وائس چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ جناب عتیق الرحمن صاحب نے الوداعی کلمات کہے اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔ جبکہ پروگرام میں سٹیج سیکرٹری کا فریضہ کویت پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری جناب راجا محمد بلال صاحب نے ادا کیا۔ اس کے بعد دعا ہوئی جس میں پاکستان اور کویت کی سلامتی کی دعائیں کی گئیں اور دعا کے بعد کیک کاٹا گیا اور