The Ambassador of Pakistan to Kuwait H.E Syed Sajjad Haider met with prominent members of Pakistani Community on 13-Jul-2020.

پاکستانی کمئیونٹی اسٹیرنگ کمیٹی کی سفیر پاکستان سے ملاقات اور کرونا کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے جو پاکستانیوں کی امداد کا سلسلہ جاری تھا اس کے بارے میں تبادلہ خیال ۔ تفصیلات جلد شئیر کی جائیں گی۔